معتمد عمومی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی ادارے کے عام یا مشترکہ امور کا اعلٰٰی سیکرٹری جنرل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی ادارے کے عام یا مشترکہ امور کا اعلٰٰی سیکرٹری جنرل۔